شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو نیوٹرل مقام پر کلکتہ نائٹ رائڈرز اور پشاور زلمی کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کردی ہے۔



چیمپئنز فٹبال لیگ ، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ نے چیمپئنز فٹبال لیگ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق :چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔