ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کے باعث انگلینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لیوس کے تحت 44 رنز سے ہرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کے باعث انگلینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لیوس کے تحت 44 رنز سے ہرادیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی کامعروف ترین علاقہ جو فٹبال لورز کے نام سے مشہور ہے جسے منی برازیل بھی کہاجاتا ہے‘لیاری کے علاقے گل محمدلائن کا واحد گراؤنڈعثمان پارک جو بھائیہ باغ کے نام سے مشہور ہے جہاں فٹبالرز دواوقات میں فٹبال کی ٹریننگ کرتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹورنامنٹ کااہتمام بھی کیاجاتا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل نے اسٹار کھلاڑی نیمار کے تیز ترین گول کی بدولت ریو اولمپکس 2016 کے مینز فٹبال کے سیمی فائنل میں ہنڈورس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ عالمی چیمپیئن جرمنی سے ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریوڈی جنرو: برازیل کے شہر ریو میں جاری اولمپکس میں تین بلوچ لڑکیاں مختلف ممالک کی طرف سے حصہ لے رہی ہیں، تفصیلات کے مطابق ریو میں جاری اولمپکس میں تین بلوچ لڑکیاں حصہ لے رہی ہیں جو کہ تین ممالک کی نمائندگی کر رہی ہیں، جن میں لیاری سے تعلق رکھنے والی مدیحہ غفور جو کہ نیدر لینڈ کی ایتھلیٹکس میں نمائندگی کررہی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مانچسٹر:فٹ بال کی تاریخ کےمہنگے ترین کھلاڑی فرانس کے پال پوگبا پابندی کے باعث مانچسٹریونائیٹڈ کے لیے انگلش پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ورلڈ باکسنگ کونسل کے سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیل کو سپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسرز اور کوچز بددل ہوکر باہر کے ممالک جانے پر مجبور ہورہے ہیں، مجھے بھی کورین شہریت کی پیشکش ہوئی لیکن میرا جینا مرنا وطن کے ساتھ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اطالوی کلب یووینٹس کے مڈفیلڈر پال پوگبا کی خدمات آٹھ کروڑ 90 لاکھ پاؤنڈ کی ریکارڈ قیمت کے عوض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:پاکستان کی منہل سہیل ریواولمپک کے 10 میٹر رائفل شوٹنگ کے مرکزی مرحلے تک رسائی میں ناکام ہو کر مقابلوں کے پہلے روز ہی اولمپک سے باہر ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جرمنی کی فٹبال ٹیم کے کپتان بیسٹیئن شوانسٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔