لیسٹر کی جیت پر عقل اب بھی دنگ

| وقتِ اشاعت :  


اس برس جب پریمیئر لیگ کا آغاز ہوا تو کسی کے سان وگمان میں بھی نہ تھا کہ ایک ایسا کلب جوگذشتہ سیزن میں پریمئیر لیگ میں رہنے کےلیے تگ و دو کر رہا تھا، وہ اس بار دس پوائنٹس کے واضح مارجن سے دنیا کی سب سے زیادہ مسابقتی فٹبال لیگ کو جیت لےگا اور پچھلے سال کے چیمپئین کلب کو پریمئیر لیگ میں رہنے کے لالے پڑ جائیں۔



یورو کپ: ‘انگلینڈ کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتا ہے’

| وقتِ اشاعت :  


انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن فرانس میں ہونے والے یورپیئن چیمپئن شپ میں فتح کیلئے مستقل مزاجی سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔



بارسلونا لالیگا کا چمپئین

| وقتِ اشاعت :  


ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے سنیچر کو ہونے والے ایک میچ میں بارسلونا نے’گرناڈا ایف سی ‘ کو تین صفر سے ہرا کر لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔