کوئٹہ بمقابلہ پشاور؛ افتخار کے وہاب کو ایک اوور میں 6 چھکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ ٹی 20 میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگادیئے۔ کوئٹہ کے اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں اتوار (5 فروری) کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان دوستانہ ٹی 20 میچ کھیلا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے… Read more »



پی ایس ایل 8 نمائشی میچ: کوئٹہ نے پشاور کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  پشاور زلمی کو 185 رنز کا ہدف دے دیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان  پر 184 رنز بنائے ، افتخاراحمد  نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ… Read more »



شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دی اور ساتھ ہی کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے… Read more »



سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: النصر کے ہیڈکوش روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں التحاد کیخلاف ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو ٹھہرادیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ نے الزام عائد کیا کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع کرنے کی وجہ سے میچ کا رخ بدل گیا۔… Read more »