
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور روی چندرن ایشون ڈیڈ بال پر پرسکون تھے، بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اہم میچ کے دوران آخری گیند پر چار وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کیخلاف اننگز کو ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ ٹی20 ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ایک بجے ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ پاکستان ورلڈکپ جیتےگا، بابر اعظم کو جانے سے پہلے کہا تھا کہ ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنےکے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نےکرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔