بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھن سکتی ہے: آئی سی سی نے خبردار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کرکٹ کی عالمی شہرت یافتہ اور معتبر ترین سمجھی جانے والی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کواپنی حکومت سے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیکس چھوٹ دلانے میں ناکام رہا ہے۔



بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین اسٹوکس

| وقتِ اشاعت :  


انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ کے خلاف جان بوجھ کر ہارا اور  پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکا۔



ٹیم جولائی میں دورۂ انگلینڈ کیلئے تیار ہے، پی سی بی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کہتے ہیں کہ جولائی میں ٹیم پاکستان دورہ انگلینڈ کےلیے تیار ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دورے کے حوالے سے کافی مثبت ڈسکشن ہوئی ہیں ۔



کھلاڑیوں کو جدید طرز پر تربیت فراہم کر نے کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے، خالق ہزارہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جدید طرز پر تربیت فراہم کر نے کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے حکومت کھیل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریگی۔