لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ کا پلیٹ چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہیں سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ’’بنگال ٹائیگرز‘‘ کوبھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری ہے، غیر یقینی صورتحال میں بھی میزبانی کیلیے پاکستانی امیدیں برقرار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان سپر لیگ 2020 کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو سال 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کے بہترین بولرز قرار دے دیا ۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں نتائج اچھے نہ ہونے کے باوجود ہماری پرفارمنس بہتری کی جانب گامزن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن شان مسعود اور عابد علی کی سنچریوں نے پاکستان کے لئے جیت کی راہ ہموار کردی ہے۔