ملک بھر میں شدید گرمی کے دوران اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کمرشل اور گھریلو صارفین شدید پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ بلوچستان کے زمیندار غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے سراپا احتجاج ہیں۔
موسم گرما میں بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی مزید مہنگی، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے دعوے!
اداریہ | وقتِ اشاعت :