امن عامہ کی مخدوش صورت حال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ، کوئٹہ اور ملک کے دوسرے شہروں میں شہری جرائم میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے معلوم ہوتا ہے کہ جرائم کی دنیا میں زیادہ تر نئے لوگ وارد ہورہے ہیں جن کے متعلق مقامی پولیس کو معلومات نہیں ہیں اور نہ پولیس نے زیادہ تگ و دو کرنے



حکومت ، حزب اختلاف تصادم کی راہ پر

| وقتِ اشاعت :  


حزب اختلاف کی پارٹیوں نے حکومت کا یہ موقف یکسر مسترد کردیا کہ تمام لوگوں کا پانامہ لیکس کے معاملے میں احتساب ہو سوائے وزیراعظم کے ، جبکہ حزب اختلاف کی تمام پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں کہ احتساب کا عمل وزیراعظم سے ہی شروع ہو کیونکہ



بلوچستان کا ایک بہتر بجٹ

| وقتِ اشاعت :  


مجموعی طورپر موجودہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے ایک بہتر بجٹ پیش کیاجس میں کافی حد تک عوامی معاملات اور مشکلات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ایک خوش آئند قدم ہے ان میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ، الاؤنس میں اضافہ ،



پاکستان ، افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان حکومت نے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی دعوت مسترد کردی جس میں افغان وزیر خارجہ اور دیگر حکام کو اسلام آباد آنے اور سرحدی امور پر بات چیت کرنے کی دعوت دی گئی تھی



اراکین اسمبلی صرف قانون سازی کریں

| وقتِ اشاعت :  


اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنے کے بعد یہ تاثر عام ہوگیا ہے کہ اب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اشرافیہ کے رکن بن گئے ہیں اور وہ سب اب قانون سے بالا تر ہیں وہ سب آج کل اپنے جائز اور قانونی مراعات اور حقوق کے تمام حدود کو پھلانگ کراپنے آپ کو قانون سے



انتظامی فیصلے اور بجٹ

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی حکومت نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جس کا مقصد آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زیادہ ترتوجہ اجتماعی ترقیاتی پروگرام اورا نتظامی مشینری کو زیادہ موثر بنانا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کی جس میں یہ حتمی



پاک افغان کشیدگی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں زبردست اضافہ اس وقت ہوا جب افغان سیکورٹی اہلکاروں نے پاکستانی سرحد کے اندر تعمیرات کو روکنے کی کوشش کی اور پاکستانی افواج اور شہریوں پر فائر کھول دیا اور بعد میں مارٹر کے گولے بھی داغے



فاٹا سے متعلق ایک مناسب سفارش

| وقتِ اشاعت :  


فاٹا ریفارمز کمیٹی نے وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو یہ تجویز دی ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کیاجائے اور اس طرح سے وہاں کے رہنے والے قبائل او رعوام کے آئینی حقوق



سندھ کا ترقیاتی بجٹ

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے وزیر خزانہ نے 869ارب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جس میں سے 225ارب روپے ترقیاتی پروگرام اور دوسری سہولیات فراہم کرنے پر مختص کیے ہیں یہ 14ارب روپے خسارے کا بجٹ ہے جبکہ سندھ میں آمدنی کا اندازہ 854ارب روپے ہے



بلوچستان میں فنی تربیت کے مواقع

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں ویسے تو فنی تربیت کے ادارے نہیں ہیں گزشتہ دہائیوں میں جتنے بھی ادارے ملکی اور غیر ملکی تعاون سے قائم ہوئے تھے وہ سب کے سب کرپشن کی نظر ہوگئے اور تباہ اور برباد ہوگئے ان کی بحالی کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ چونکہ ایسے کام جن میں کمیشن نہ ملے کسی بھی وزیر اور اعلیٰ افسر کو اس میں دلچسپی نہیں ہوگی۔