بلوچستان میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں میں آبپاشی کے لئے پانی کا بحران شدت اختیارکر گیا ہے چونکہ بلوچستان ملک کے نہری نظام کے آخری سرے پر واقع ہے اس لئے سندھ صوبے میں پانی کو روک لیا جاتا ہے اور پہلے وہاں کی تمام ضروریات پوری کرنے
ملک کی اہم ترین سیاسی پارٹیاں جو حزب اختلاف میں ہیں یہ تیاریاں کررہی ہیں کہ آئندہ چند دنوں یا ہفتوں میں حکومت کے خلاف سیاسی تحریک کا آغاز کیا جائے اور پانامہ لیکس کے بعد ہر حال میں حکومت کو کرپشن کے الزامات کے بعد بر طرف کیا جائے
ناٹو ممالک کی سربراہی کانفرنس وارسا میں منعقد ہورہی ہے جس میں افغانستان مسئلے پر خصوصی توجہ ہوگی اور اس پر اہم فیصلوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس کانفرنس میں افغانستان کے صدر اشرف غنی بھی موجود ہوں گے ناٹو ممالک کی اس کانفرنس کو زبردست اہمیت دی جارہی ہے اور یہ کہا جارہاہے
ملک کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی عارضہ گردہ میں مبتلا رہنے کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے ،ان کی عمر 92سال تھی وہ بھارت کے صوبے گجرات میں پیدا ہوئے ،قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان سمیت پاکستان آگئے
ماہ رمضان کے روزوں کے بعد عیدالفطر منائی جارہی ہے ہمارا ملک غریب ہے بلوچستان جیسے صوبے میں ساٹھ فیصد سے زیادہ لوگ غریبی کی لکیر کے نیچے رہتے ہیں۔ اکثر کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے
گزشتہ دو دہائیوں سے یو این ایچ سی آر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے پاکستان میں ایک منفی اور عوام دشمن کردار ادا کرتا آیا ہے ۔ اس کا کام افغان مہاجرین کی فوری واپسی ہونی چائیے کیونکہ افغان عوام کو اپنی حکومت سے کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں
صوبہ بلوچستان سندھ کے دریائی یا نہری نظام کے آخری کونے پر واقع ہے تمام صوبے پہلے اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد خیرات میں بلوچستان کی نہروں میں تھوڑا بہت پانی چھوڑ دیتے ہیں تاکہ زیادہ شور شرابہ نہ ہو پٹ فیڈر بلوچ عوام کو آباد کرنے کیلئے
حکومت اور حکومتی وزراء ہمیشہ غیر قانونی تارکین وطن اور افغان مہاجرین کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتے رہے ہیں اور عوام کے ذہن میں یہ تاثر پیدا کرتے رہے ہیں کہ دونوں مسئلے الگ الگ نہیں ہیں ۔
چینی کمپنی نے گوادر کے پہلے مرحلے کی تعمیر تقریباً دس سال قبل مکمل کر لی تھی چینی کمپنی نے بہت تیزی سے کام کیا اور وقت مقررہ سے چھ ماہ قبل ہی تعمیراتی کام مکمل کر لیا تھا ساتھ یہ بھی توقع تھی کہ گوادر پورٹ کو فعال بنانے کا کام بھی چینی کمپنی کے
صرف 24گھنٹوں میں کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے تین واقعات ہوئے جن میں آٹھ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ۔ پہلے واقعہ میں دو پولیس اہلکار ‘ اور چند گھنٹوں بعد دو دیگر اہلکار ہلاک ہوئے ۔سب سے زیادہ خوفناک واقعہ زرغون روڈ پر پیش آیا