بلوچستان میں بجلی اور گیس کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان ہمیشہ سے امتیازی سلوک کا نشانہ بنا رہا ہے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ریاستی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ بلوچستان کو بجلی ‘ گیس اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اس کی واضح دو مثالیں آج عوام کے سامنے موجود ہیں۔



بارش ‘ مقامی انتظامیہ کی ناکامی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں تیز بارش کی وجہ سے پوری شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی مقامی انتظامیہ خصوصاً میٹر وپولٹین کارپوریشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔ تمام گٹر سیلابی نالوں کی صورت ابل پڑے۔ بارش جو خدا کی رحمت ہے



جعلی شناختی کارڈ کے بجائے جعلی پاکستانیوں کو گرفتار کریں

| وقتِ اشاعت :  


وزیر داخلہ کچھ زیادہ ہی چالاک ثابت ہوئے بڑے سوچ بچار کے بعد انہوں نے غیر ملکی تارکین وطن کو تحفظ دینے کے لیے جعلی شناختی کارڈ کا ڈرامہ رچایا اور پورے ملک کو اس میں شامل کیا کہ ہر پاکستانی کے شناختی کارڈ کی تصدیق ہوگی ۔ پنجابی ‘ بلوچ‘ سرائیکی ‘ گلگتی ‘ بلتسانی ‘ سندھی اور پختون تو پاکستان کے شہری ہیں ۔



بلوچستان میں معاشی اصلاحات کی ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان وسائل کے لحاظ سے مالا مال ہے مگر لوگ انتہائی غریب ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ساٹھ فیصد سے زیادہ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے رہتے ہیں پوری آبادی جو دیہی علاقوں میں رہتی ہے ان کو کسی قسم کی سہولیات حاصل نہیں ۔



بلوچستان میں بجلی کا بحران

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کے عوام اس بات پر مسلسل احتجاج کررہے ہیں کہ ان کو بجلی کی سہولت فراہم نہیں کی گئی ۔ بلوچستان کے طول و عرض میں ٹرانسمیشن لائن موجود نہیں ہے اور نہ ہی وفاقی حکومت نے اس پر کبھی توجہ دی کہ بلوچستان کو بھی پاکستان



اقوام متحدہ افغان تارکین وطن کی واپسی کا انتظام کرے

| وقتِ اشاعت :  


حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے باضابطہ طورپر درخواست کی ہے کہ وہ جلد سے جلد افغان مہاجرین کی پاکستان سے وطن واپسی کے انتظامات کرے۔ یہ بات قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے اقوام متحدہ کے ادارے



امن عامہ کی مخدوش صورت حال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ، کوئٹہ اور ملک کے دوسرے شہروں میں شہری جرائم میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے معلوم ہوتا ہے کہ جرائم کی دنیا میں زیادہ تر نئے لوگ وارد ہورہے ہیں جن کے متعلق مقامی پولیس کو معلومات نہیں ہیں اور نہ پولیس نے زیادہ تگ و دو کرنے



حکومت ، حزب اختلاف تصادم کی راہ پر

| وقتِ اشاعت :  


حزب اختلاف کی پارٹیوں نے حکومت کا یہ موقف یکسر مسترد کردیا کہ تمام لوگوں کا پانامہ لیکس کے معاملے میں احتساب ہو سوائے وزیراعظم کے ، جبکہ حزب اختلاف کی تمام پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں کہ احتساب کا عمل وزیراعظم سے ہی شروع ہو کیونکہ



بلوچستان کا ایک بہتر بجٹ

| وقتِ اشاعت :  


مجموعی طورپر موجودہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے ایک بہتر بجٹ پیش کیاجس میں کافی حد تک عوامی معاملات اور مشکلات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ایک خوش آئند قدم ہے ان میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ، الاؤنس میں اضافہ ،



پاکستان ، افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان حکومت نے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی دعوت مسترد کردی جس میں افغان وزیر خارجہ اور دیگر حکام کو اسلام آباد آنے اور سرحدی امور پر بات چیت کرنے کی دعوت دی گئی تھی