بروزمنگل17مئی2016ء عوام دوست بجٹ بنائیں

| وقتِ اشاعت :  


اطلاعات ہیں کہ تاجروں اور صنعت کاروں پر مشتمل مسلم لیگ کی حکومت اس بار پھر تاجر دوست بجٹ بنانے کی تیاری کررہی ہے جس میں عوام کے بنیادی مفادات کو نظر انداز کیے جانے کا خطرہ ہے



نیشنل پارٹی میں خود احتسابی کا عمل

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل خان بزنجو نے پارٹی کے اندر خود احتسابی کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اس کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے سربراہ سابق سینیٹر طاہر بزنجو اور اراکین میں سینٹر کبیر محمد شاہی اور جان بلیدی شامل ہیں



مادری زبان اور انگریزی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچی اکیڈمی کی یہ کوشش قابل ستائش ہے کہ اس کے اراکین بلوچی زبان کو تعلیم کے شعبے میں رائج کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ بعض ادیبوں نے بلوچی کے ابتدائی جماعتوں کے لئے کتابیں لکھنی شروع کردیں ہیں اور بعض کتابوں کو نامور ادیبوں اور لکھاریوں کے حوالے کیا گیا ہے



پہلے وزیراعظم کا احتساب ضروری ہے

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے حکومت کے شرائط پر تحقیقاتی کمیشن بنانے سے انکار کیا ہے اور اس کی مدلل وجوہات بھی بتائیں ہیں کہ کمیشن بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور نہ ہی اس سے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔ حکومتی شرائط اتنے وسیع ہیں جن کا احاطہ کرنا مشکل ہوگا اور اس کو سمیٹنے میں کئی سال لگ جائیں گے۔ یہ تمام باتیں بعض حزب اختلاف کی جماعتوں نے پہلے کہیں تھیں



بلوچستان میں ماہی گیری کی ترقی

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ 67سالوں سے ماہی گیری کی صنعت کو جان بوجھ کر اور ریاستی پیمانے پر نظر انداز کیا گیا ہے بلوچستان کی حکومتوں میں وزرائے اعلیٰ اور وزراء صاحبان سب کے سب صرف اور صرف لفاظی کرتے رہے



جانورچارہ کے بجائے گندم کھائیں

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی صدارت میں کوئٹہ میں ہوا جس میں دوسری باتوں کے علاوہ کابینہ کو یہ بتایا گیا کہ صوبائی حکومت نے جو اناج 2010اور 2012کے درمیان کاشت کاروں سے خریدی تھی وہ خراب ہوگئی ہے اس میں کیڑیپڑ گئے ہیں اس لیے اس پرانے گندم کے اسٹاک کو عوام الناس کے لئے مضر قرار دیا گیا



بلوچستان میں صحت کی سہولیات

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان ملک کا پسماندہ ترین صوبہ ہے جہاں پر صحت اور تعلیم پر کم سے کم توجہ دی جاتی ہے ۔ زیادہ تر توجہ کے مستحق وہ شعبے ہیں جہاں پر افسروں کو کمیشن یا کک بیک وصول ہوتے ہیں بعض اسپتال بیرونی امداد یا بیرونی عطیات سے تعمیر ہوئے اس کا مقصد صرف مقامی لوگوں کو صحت اور علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کرنا تھا ۔



بلوچستان میں معاشی منصوبہ بندی کی ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان واحد صوبہ ہے جہاں پر معاشی منصوبہ بندی کا کوئی وجود نہیں ہے ۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر گزارا ہوتا رہا ہے حالانکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ ہے اور با قاعدہ بحث اور مباحثے کے بعد اس کوپاس



اعلیٰ افسر کے گھر سے خزانہ بر آمد

| وقتِ اشاعت :  


سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان مشتاق رئیسانی کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا گیا، ان پر کرپشن کے سنگین الزامات تھے اور وہ گزشتہ کئی سالوں سے زیر نگرانی تھے ۔بنیادی الزام تو مقامی حکومتوں کے 1.5ارب روپے کے فنڈ میں خرد برد اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اسکیموں میں کرپشن کا ہے



غیر ملکیوں کے لئے شناختی کارڈ

| وقتِ اشاعت :  


ایف آئی اے نے نادرا کے سات اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ان میں دومرد اور دوخواتین افسران کے علاوہ تین سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر ملکیوں کو پاکستانی قومی شناختی کارڈ کے حصول میں مدد دی تھی