ایران اور پاکستان دونوں ممالک نے یہ فیصلہ کرلیاہے کہ افغان مہاجرین کو اگلے سال کے آخر تک وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔ یہ معاہدہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے ساتھ گزشتہ سال ہوگیا تھا۔
افغان غیر قانونی تارکین وطن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران اور پاکستان دونوں ممالک نے یہ فیصلہ کرلیاہے کہ افغان مہاجرین کو اگلے سال کے آخر تک وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔ یہ معاہدہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کے ساتھ گزشتہ سال ہوگیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دہشت گردی کے خلاف مہم میں روز بروز تیزی آرہی ہے۔ کراچی، شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں آپریشن جاری ہے جس میں لاتعداد دہشت گردوں کا پتہ لگایا گیا اور ان کا خاتمہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اطلاعات ہیں کہ حکومت دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام پر غور کررہی ہے اگر یہ فوجی عدالتیں ان علاقوں میں ہوں جہاں پر آپریشن چل رہا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران اور پاکستان کے مشترکہ وزارتی اور معاشی کمیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دو طرفہ معاہدہ میں سے جرمانہ کی شق ختم کردیں گے۔ دو طرفہ معاہدہ میں ایک شق ایران کی حکومت نے شامل کرایا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران اس خطے کا سب سے زیادہ امیر اور فوجی لحاظ سے ایک طاقتور ملک ہے۔ ہمسایہ کی حیثیت سے ہم کو ایران کی اہمیت کوکم کرنے کی کوششیں ترک کردینی چاہئیں۔ مقتدرہ کوبخوبی علم ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف نے جمعہ کے دن کراچی کو مکمل طور پر بند کردیا۔ سڑکوں کو سنسان کردیا۔ ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ دکانیں بند اور سرکاری دفاتر میں حاضری کم رہی۔ ٹرانسپورٹ بند اور عام شہریوں نے بھی دن اپنے اپنے گھروں میں گزارا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے کہ اس نے یا اس کی حکومت نے ٹی سی سی سے نیا معاہدہ کیا ہے اور کمپنی کو اجازت دی ہے کہ مائننگ دوبارہ شروع کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئے دن عمران خان اور اس قماش کے سیاستدان یہ کہتے نہیں تھکتے کہ احتجاج کرنا ان کا حق ہے۔ تحریک انصاف کے اکثر رہنما اس حق میں سڑکوں کو بند کرنا بھی شامل کرتے ہیں۔ احتجاج کا معاملہ پارٹی اور حکومت کے درمیان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنکیانگ کو ترقی دینے کے لئے چین کوایک گزرگاہ کی ضرورت ہے۔ کیونکہ سنکیانگ اور شنگھائی بندر گاہ کے درمیان فاصلہ 5ہزار کلومیٹر جبکہ گوادر کراچی سے یہ فاصلہ تقریباً دو ہزار کلومیٹر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیر برائے اقتصادی امور نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان ایران اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور دونوں ممالک کے درمیان زیادہ بہتر معاشی تعلقات پر زور دیا۔