چوہدری اسلم کی ہلاکت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی کے معروف پولیس افسر چوہدری اسلم ایک دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ ان کے تین ساتھی بھی دھماکے میں ہلاک اور گیارہ دوسرے اہلکار زخمی ہوئے۔



یہ بڑھاپے کی بیماریاں ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کمانڈر جنرل پرویز مشرف کو 9بیماریاں لاحق ہیں۔ ان میں سے ایک بھی بیماری ایسی نہیں جس سے ان کی فوری موت واقع ہو یا ان کو بستر مرگ پر بھیج دے۔ یہ سب بیماریاں بڑھاپے کی ہیں جو ہر خاص و عوام کو اس پیران سالی میں لاحق ہوتی ہیں۔



سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


پی پی پی کے دور میں سعودی پاکستان تعلقات سرد مہری کا شکار رہے اور سعودی حکمرانوں نے پاکستان کے ساتھ ’’دوری‘‘ کو برقرار رکھا۔ پی پی پی نے بھی وجوہات نہیں بتائیں حالانکہ صدر زرداری ایک اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب لے گئے تھے



بنگلہ دیش میں انتخابات

| وقتِ اشاعت :  


بنگلہ دیش میں انتخابات مکمل ہوگئے۔ نتائج سامنے آگئے عوامی لیگ نے دوبارہ انتخابات جیت لئے۔ بی این پی اور دوسری جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کی۔ انتخابات کے دوران تشدد سے 30سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔



فرقہ واریت اور قومی سلامتی

| وقتِ اشاعت :  


سندھ اور بلوچستان فرقہ واریت کے زبردست ٹارگٹ ہیں ۔گزشتہ سال بلوچستان میں فرقہ واریت کی بنیاد پر 33حملے ہوئے جن میں 278افراد ہلاک اور 499زخمی ہوئے۔ سندھ میں 132حملے ہوئے جن میں 215ہلاک ا ور 319زخمی ہوئے۔



بلوچستان کے بغیر معیشت کی بحالی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی حکمرانوں نے یہ حقیقت ابھی تک تسلیم نہیں کیا کہ بلوچستان ایک اہم ترین خطہ ہے اس کی معاشی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ناممکن ہے۔ بلوچستان آدھا پاکستان ہے۔



2013تباہی وبربادی کا سال

| وقتِ اشاعت :  


ء جہاں جمہوری اداروں کے لیے ایک کامیاب سال تھا وہاںیہی سال لوگوں کے لیے تباہی اور بربادی کا سامان لایا۔ اس سال وزیرستان اور فاٹا کے دوسرے علاقوں میں تباہی اور بربادی میں کوئی کمی نہیں آئی۔ جنگ وجدل صوبے کے بندوبستی علاقوں میں بھی پھیل گیا۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گیس کمپنیوں سے جائز شکایت

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گیس کمپنی کے حکام کے رویے سے تنگ آکر کہا کہ گیس کمپنی کا رویہ بلوچ عوام کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ہے یعنی وہ بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار میں لگی ہوئی ہے اور یہاں کے عوام کو کوئی سہولت دینے کو تیار نہیں ۔



غیر ملکی دہشت گرد پاکستان میں

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ دنوں میر علی وزیرستان میں فوجی چوکی پر خودکش حملہ ہوا جس میں بعض فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ خود کش حملہ اس وقت ہوا جب فوجی مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے اور دہشت گرد نے اپنی گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی۔