
ملک میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ سست روی کا شکار ہے،الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود 9 گھنٹے گزرنے کے بعد رزلٹ اب تک مکمل نہیں ہوسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ سست روی کا شکار ہے،الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود 9 گھنٹے گزرنے کے بعد رزلٹ اب تک مکمل نہیں ہوسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن پی بی 51پولنگ اسٹیشنز غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، اصغر خان آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رخشان این اے 260 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، میر عثمان بادینی آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ این اے 263 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،سلار خان آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار پی بی 19 کے 44 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، میریونس عزیز زہری آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاران پی بی 33 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، شعیب جان نوشیروانی آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات محفوظ انعقاد کیلئے معطل کی گئی موبائل سروس کی بحالی نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) بے کار ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ پی بی 37 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،اسلم رئیسانی آگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلیدہ پی بی 25پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،جان بلیدی آگے حلقہ پی بی 25بلیدہ زامران ہوشاپ کے 8 پولنگ اسٹیشنوں میں جان محمد بلیدی نے 2621لیکرپہلے نمبر پر ہیں جبکہ انکے مدمقابل ظہور احمد بلیدی 991ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں.حلقہ کے بیشتر حلقوں میں جان محمد بلیدی کے امکاناتنظاہر کیے جا رہے ہیں…. Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمدپی بی 17 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،فیصل جمالی آگے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردارزادہ فیصل خان جمالی 9451 ووٹ لے کر آگے باپ پارٹی کے امیدوار میر جان محمد جمالی 5410 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں