بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،اراکین کا چیک پوسٹوں پر فورسز رویے کیخلاف احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا چیک پوسٹوں پر ایف سی کے رویے کے خلاف احتجاج ،محکمہ ایس اینڈ جے ڈی کی صوبہ بلوچستان کے جعلی لوکل ڈومسائل سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش ڈاکٹر کی ڈگریوں کی رپورٹ بھی ایوان میں کی گئی ۔



وفاقی حکومت ایف سی بلوچستان 2سیکٹر ہیڈ کوارٹر کیلئے دو ارب کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی )کے اجلاس میں 53.6 ارب روپے کی لاگت کے چوبیس منصوبے منظور جبکہ 27.1 ارب روپے لاگت کے 3 منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوادئے گئے ۔



ڈیرہ بگٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد ہلاک کاہان سے لاش برآمد ، کیچ سے 7 افراد اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد جاں بحق کاہان سے لاش برآمد کیچ سے سات افراد کو اغواء کر لیاگیا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔



چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل کی جاتی ہے، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹوں پر تمام عوام بالخصوص زمینداروں ، تاجروں ، گاڑیوں کے ڈرائیوروں ،چھوٹے بڑے سواری گاڑیوں اور اس میں موجود بوڑھے ، بچے، خواتین اور مریضوں کے ساتھ ہتھک آمیز رویہ اور طرز عمل کو قابل افسوس ہے ۔



بلوچستان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیکر اس کی افادیت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔



ڈبیلو بی او کے زیر اہتمام جینوا میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اتوار کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی 36 ویں سیشن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔