کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے نیا قائم شدہ ضلع دکی کیلئے دو ارب روپے کی منظوری دیدی۔
حکومت نے ضلع دکی کیلئے دو ارب روپے کی منظوری دیدی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے نیا قائم شدہ ضلع دکی کیلئے دو ارب روپے کی منظوری دیدی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے قریب ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔جاں بحق و زخمی افراد افغان باشندے اور تعلق ہزارہ برادری سے ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نئے دور کے چیلنجز کا مقابلہ بلوچ قوم کو تعلیمی اور تیکنیکی صلاحیتوں سے آراستہ ہوکر کرنا ہوگا سی پیک کے مخالف نہیں بشرطیکہ اسکا فائدہ بلوچ اور بلوچستان کے عوام کو ملنا چاہئے گوادر کی ہزاروں ایکڑ زمین کی مفت بندر بانٹ، الاٹمنٹ کی منسوخی ڈاکٹر مالک بلوچ کا عظیم کارنا مہ ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مولانا علی ابو تراب اور ان کے بیٹے سمیت دیگر افراد کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں سیاسی قائدین کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائے جائے 12 ستمبر کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گی اگر پھر بھی مغویوں کی بازیابی کے لئے اقداما ت نہیں اٹھائے گئے تو آئندہ لا ئحہ عمل طے کر کے سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمرانوں نے بلوچستان میں پچھلے چار سالوں سے لوٹ مار، اقرباء پروری اور گوادر میں زمینوں کے متعلق غیر قانونی الاٹمنٹ کی شدید الفاظ مذمت کی گئی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور باسی مٹھائی کھانے سے ایک ہی فیملی کے 76افراد کی حالت غیر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقہ گزگ میں چیتا نے حملہ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے لورالائی میں پر ہجوم ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی طاقت بنائیں گے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو ،صوبائی وزیر خزانہ و زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی قوم پرستانہ نظریہ کے ساتھ ایک وسیع نظر اور جمہوریت پسند پارٹی ہے جو بابائے بلوچستان کے فلسفہ کو اپنا کر عوام کی خدمت کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے چار کانکن جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے۔لیویز کے مطابق واقعہ کوئٹہ سے ملحقہ سورینج کے قریب سنجدی میں کوئلہ کان لیز نمبر18میں پیش آیا جہاں اس وقت کان میں زہریلی گیس بھر گئی جب وہاں نصف درجن سے زائد کانکن کام کررہے تھے۔