سول ہسپتال کوئٹہ ٹراماسینٹر کو جدید طرز پر چلانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،سیکرٹری خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکر ٹری خزانہ اکبر حسین درانی کی زیر صدارت سو ل ہسپتال کو ئٹہ ٹر اما سینٹر کی ری ویمپنگ کی مجمو عی کا ر کر دگی کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہو ا ۔اجلاس میں سیکر ٹری صحت عصمت اللہ کا کڑ ،ایڈیشنل سیکرٹری صحت حا فظ محمد طاہر و عبدالرؤ ف بلو چ و ڈپٹی سیکر ٹری آئی ٹی بشیر احمد و ایم ایس سو ل ہسپتال ڈاکٹر فرید سمالا نی ،ڈا ئریکٹر ٹراما سینٹر ڈاکٹر فہیم کے علا وہ متعلقہ حکام نے شر کت کی ۔



مستونگ ،پہاڑی علاقے میں دو افراد کی لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ کے پہاڑی علاقے سے دو افرادکی کئی ہفتے پرانی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے نواحی علاقے کابو میں پہاڑی سلسلے میں دو افراد کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔



کوئٹہ ،جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر چار افراد سمیت اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر علی محمد ابو ب سمیت چار افراد پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ تنظیم کے صوبائی ترجمان عصمت اللہ سالم کے مطابق مولانا علی محمد ابو تراب کوئٹہ سے کراچی جانے کیلئے ایئر پورٹ کی طرف جارہے تھے۔



بلوچ جہد کار کرائے کا سپاہی بننے سے گریز کریں،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن: بلوچ رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا بلوچ قومی جہد کے خلاف ہمیشہ سے ایک قریبی تعاون رہا ہے تاکہ بلوچ تحریک آزادی کو بزور طاقت ختم کیا جاسکے۔



کارکن پارٹی کا سرمایہ ہے،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: نیشنل پارٹی خضدار کے سینئر ساتھیوں کا اہم اجلاس مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شیپنگ سینٹر میر حاصل خان بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہو ااجلاس میں خضدار کے تنظیمی و سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی اور خضدار کے مسائل کو حل کرنے اور پارٹی کے اندرونی مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ۔



سی پیک میں بلوچستان کی ترقی کاراز پوشیدہ ہے تعلیمی انقلاب کیلئے کوشاں ہیں ،سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سی پیک وہ واحد منصوبہ ہے جس کے پیچھے بلوچستان کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے ،سی پیک کا ایک اہم حصہ خضدار سے ہو کر گزرتی ہے جس سے یہاں مزید ترقی کے دروازے کھل جائیں گے اور عوام اس اہم منصوبے کے ثمرات سے مستفید ہونگے ۔



بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا جارہا ہے ، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امن و امان کے نام پر بلوچستان میں طاقت کے ذریعے بلوچ قومی تحریک کو کچلنے کیلئے انسانیت سوز بربریت جاری ہے۔ قومی تحریک کو ختم کرنے کیلئے ریاستی سرپرستی میں بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں کی پرورش کی جارہی ہے۔ یہ عمل نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت ہے۔



امریکی دھمکیوں کیخلاف 15 ستمبرکو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا خلیل احمد مخلص نے آج 8 ستمبر جمعہ کو روہینگا مسلمانوں پر مظالم اور نسل کشی کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا اور 14,15 ستمبر ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔



یوم دفاع پر بلوچستان بھرمیں تقریبات کا انعقاد شہداء کے قبروں پر حاضری دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان: یوم دفاع کے حوالے سے ایف سی کے زیر اہتمام اندرون بلوچستان نوشکی، دالبندین، نوکنڈی، ڈیرہ بگٹی ، ڈیرہ مراد جمالی ،سبی، مچھ، اور اوستہ محمد میں تقریبات کا انعقاد کیاگیا۔