بلوچستان میں طلباء اور ملازمین کو حقوق کیلئے آواز بلند کرنے پر گرفتارکرنا حکومتی بوکھلاہٹ ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں طلباء اور سیکرٹریٹ ملازمین و عہدیداروں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں طلباء و ملازمین کے آواز بلند کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے نام نہاد قوم پرستوں کی حکومت نے جنرل مشرف کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔



وکلاء برادری ہمارا اثاثہ ہیں سانحہ 8 اگست کے محرکات سامنے لائے جائیں،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے انصاف تک رسائی میں وکلاء برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا ء برادری ہمارا اہم اثاثہ ہے جن کے بغیر ہم حق اور انصاف کی جدوجہد میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ۔



تعلیم حاصل کرنے کا مقصد کردار سازی اور اخلاق سنوارنا ہے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا بڑی تیزی سے کروٹیں بدل رہی ہے جس کے باعث ہم ایک نئی دنیا میں داخل ہورہے ہیں جو انجینئرنگ اور میڈیکل سائنسز کی روشنی سے اپنے اذہان کو منور کرنے کا متقاضی ہے۔



وزیر اعلیٰ کی نامزد وزیر اعظم سے ملاقات،نواز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر جاری رہے گا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ(ن) کے وزیراعظم کے عہدے کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور انہیں ان کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کی .



عوام جان چکے بیرون ملک بیٹھ کر عیش و عشرت کرنیوالے صوبے کے نمائندے نہیں ہو سکتے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پا کستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں بلوچستان کے عوام کو معلوم ہو چکا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر عیش و عشرت کی زندگی گزارنے والے نہ بلوچستان او ر نہ ہی پا کستان کے نمائندے ہیں ،پا ک فوج اور آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ شریف کی اولین ترجیح پر امن ،مستحکم ترقی کرتا ہوا بلوچستان ہے۔



شہید نا صر کو خراج تحسین پیش ،بی این پی نے پارٹی رہنما ء کے قتل کیخلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل ، سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے مشترکہ بیان میں پارٹی کے بانی رکن شہید ناصر جان بلوچ کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سامنے پارٹی رہنماء و کارکن اہمیت کے حامل ہیں ہم سمجھتے ہیں



سی پیک جمعیت کا پروگرام ہے دوسری سیاسی جماعتیں اپنے نام کر رہی ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سکریٹری جنرل اور ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اکثر اقتدار نواب اور سرداروں کے پاس رہی ہے اور مڈل کلاس بھی وزارت اعلی پر شراکت دار رہے مگر بلوچستان کے عوام کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ائی قوم پرست اقتدار تک پہنچنے کے بعد عوام کو بھول جاتے ہیں ۔