کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔
فورسز نے سوئی اور ڈیرہ بگٹی سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا، آئی ایس پی آر
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: 22 روز کی بندش کے بعد افغانستان کے حکام کی درخواست پر پاک-افغان سرحد پر واقع ‘باب دوستی’ کھول دیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
پنجگور: صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے فائر کیے گئے مارٹر گولے کی زَد میں آنے والی گاڑی میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نواز حکومت نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا ہے کہ سی پیک منصوبے پر چینی کمپنیوں کی سکیورٹی گزشتہ سال ایک ارب4کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں اور اس مقصد کے لئے فوج کا ایک خصوصی سیل سکیورٹی ڈویژن بتایا گیا ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے نام پر5ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں جن کی منظوری اب قومی اسمبلی سے لی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے بلوچستان کے 2منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 5ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبہ بلوچستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے بسیمہ سے خضدار کیلئے 106 کلومیٹر طویل سڑک کے جاری منصوبہ کیلئے ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر پانی اور بجلی بحران کے خلاف کل جماعتی اتحاد کا پورٹ روڈ پر دھر نا ۔انتظامیہ سے مزاکرات ناکام۔ چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآ مد ہونے تک دھر نا ختم نہ کر نے کا اعلان۔ گوادر میں تعمیر اور ترقی کے بیچ اہلیان گوادر کا بنیادی سہو لیات سے محروم ہونا لمحہ فکر یہ ہے ۔ بیو رو کر یسی مر بوط اور پائیدار منصوبہ بندی میں ناکام رہا ہے ۔ نا اہل ذمہ دار اداروں کے افسران کا تبادلہ کیا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : نیشنل پارٹی حئی گروپ کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر حئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے محکوم اقوام کی حقوق کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے گوادر سے لے کر ژوب تک کے عوام کو 70 سالوں تک پسماندہ رکھا گیا اب بھی جو قوتیں اقتدار میں ہے وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گوادر میں پانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے عوام پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے ہیں اربوں ڈالر سی پیک کے نام پر لے کے پنجاب میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ ، ساہیوال کول پاور پروجیکٹ اور دیگرترقیاتی منصوبوں پر لگائے جا رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی بے حد قلّت ، کئی ہفتوں سے ٹیچنگ ہسپتال خضدار کو کوٹے کی ادویات نہ ملنے کی وجہ سے غریب مریضوں کو بے حد مشکلات کا سامنا ہے ۔ خضدار وسیع و عریض علاقوں اور بڑی آبادیوں پر مشتمل ہے ۔جن کے لئے خضدار میں ایک ہی فری ہسپتال قائم ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ سے دو نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکو دن دیہاڑے مقامی کولڈ ڈرنک کمپنی کے منیجر سے ساڑھے16 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔