نواز شریف اقتدار کا اخلاقی جواز کھوبیٹھے ہیں مستعفی ہوجانا چاہیے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ 19 مئی کو بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ہونے والا استعفی دو جلسہ نواز شریف کے خلاف کھلی عوامی چارج شیٹ ہوگی پانامہ لیکس میں نواز شریف اقتدار کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے



بولان، رات کے وقت مسافر ٹرانسپورٹ پر پابندی بس مالکان کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کولپور : کوچ مالکان کا بولان انتظامیہ کیخلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری مالکان اپنے گاڑیوں کو احتجاجا کولپور لیویز ناکہ پر کھڑی کررکھی ہوئی ہے بولان انتظامیہ سرے شام ہی امن امان کا بہانہ بناکر صرف کوچز کو ہی روکتے ہیں



لاپتہ رہنما ماسٹر بیت اللہ کو جعلی مقابلے میں نشانہ بنایا گیا، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بی این ایم کے لاپتہ رہنماء ماسٹر بیت اللہ کو چار دیگرلاپتہ بلوچوں کے ہمراہ جعلی مقابلے میں شہید کرنے کو قابض فورسز کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنی حواس باختگی چھپانے کے لئے لاپتہ بلوچوں کو شہید کرکے شدید ترین جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔



افغان مہاجرین کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد شناختی کارڈز کا اجراء باعث حیرت ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نظر جان شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے بلوچ قومی جہد کو مضبوط بنایا ،ایک لاکھ 60ہزار افغان مہاجرین کی شناختی کارڈ کااجراء مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں بہت سے سوالات کو جنم دیتاہے ،وزیر تعلیم کی سریاب سے متعلق بیان قابل افسوس ہے



بلوچستان حکومت نے ڈیمز کی تعمیر کیلئے وفاق سے 300 ارب طلب کئے ہیں ،مجید اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا کہ یورپی یونین سے صوبے کی خشک سالی ختم کر نے اور بارشوں کی پانی جمع کرنے کے لئے 300 ارب روپے کا ڈیمانڈ کیا ہے اور ہماری ڈیمانڈ کی مثبت جواب دیا ہے



بلوچستان اسمبلی میں موجود اپوزیشن کی نا لائقی کی مثال کہیں نہیں ملتی ،طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر خان بزنجو نے کہا کہ جمہوری نظام میں اپوزیشن جمہوریت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کر تا ہے حکومت کی خامیوں اور کمزوریوں کی نشا ند ہی کر نا حزب اختلاف کی اولین ذمہ داریوں کی زمرے میں آتا ہے



کیچ کے علاقے مند سے 5افراد کی لاشیں برآمد ،پانچوں افراد ایف سی کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے، ڈی سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایرانی سرحد سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سے پانچ افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق پانچوں افراد فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکاخیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔