کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیر آباد: نوتال میں شر پسندوں نے 220 کے وی کے 2 ٹاورز دھماکا خیز مواد سے اڑادیئے جس سے بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: نصیرآباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم شرپسندوں نے گدو سے کوئٹہ جانے والی ہائی ٹرانس میشن لائن کے دو ٹاوروں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا،صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے 29اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانی کی گاڑی کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانی ہفتہ کی صوبہ اپنے آبائی گاؤں ضلع خاران سے کوئٹہ آرہے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ژوب سے انسدادپولیو مہم کے دوکارکنان ڈرائیور اور دو لیویز اہلکاروں سمیت لاپتہ ہوگئے۔ اہلکاروں کے اغواء ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی(نامہ نگار )افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری بلوچ قوم کیخلاف ایک گہری سازش ہے، اقتدار کی بجائے بلوچ قومی حقوق زیادہ عزیز ہے، ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کراچی میں بی این پی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے حب میں سرچ آپریشن کے دوران دہرے قتل میں مطلوب ملزم اور تین افغان باشندوں سمیت28مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں امتحانات کے دوران نقل کے رجحان کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر(بیورورپورٹ) چین کے شہر ZHUHAI اور گوادر کو جڑواں شہر قرار دینے کیلئے zhuhai میونسپل کے وائس میئر wang qing li اور ضلع گوادر کے چیئر مین بابو گلاب ،zhuhaiپورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل hauang wen zhong اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئر مین دوستین جمالدینی کے درمیان باہمی مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ امن و امان کی بہتری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، پولیس اور انتظامیہ میں سفارش کلچر کے خاتمے اور میرٹ کے پروان چڑھنے سے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔