لدیاتی نظام سے مسائل حل ہونگے، امن کی صورتحال بہتری ہوئی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے بلدیاتی اداروں کی فعالی سے نہ صرف نچلی سطح پر عوامی مسائل حل ہوں گے اور ترقیاتی عمل تیز ہوگا بلکہ امن وامان بھی مزید بہتر ہوگا۔



افغانستان پاکستان کے بارڈر کو تسلیم نہیں کرتا، جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے بارڈر کو تسلیم نہیں کرتا جب بھی بارڈر کو محفوظ بنانے کیلئے خاردار تار، دیوار کی تعمیر اوربائیو میٹرک سسٹم لگانے کیلئے اقدامات اٹھائے جاتے ہیں دوسری جانب افغانستان کی حکومت کی طر ف سے ناراضگی سامنے آجاتی ہے



بلو چستان میں اب بھی حالات پرویز مشرف دور جیسے ہیں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ قوم پرستوں کے دور حکو مت میں بھی بلوچستان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بی این پی جلد حکو مت کی کارکردگی



کوئٹہ میں حساس اداروں کی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حساس ادارے کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔



حکومت سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات اورتحفظ فراہم کریگی ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا افغانستان ایران اور پاکستان کے چار مختلف مقامات پر سرحدی تجارتی مراکز کے قیام کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے