مستونگ: نیٹو ٹینکرز پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کے لیے تیل لے جانے والے تین آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا جس سے ان میں آگ لگ گئی۔



بلوچستان کو جمہوریت اور حقوق تو مخصوص کوٹے کے مطابق ملتے ہیں ،دھاندلی رقبے کے اعتبار سے ہی کی جاتی ہے،اختر جان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کو جمہوریت اور حقوق تو مخصوص کوٹے کے مطابق ملتے ہیں لیکن دھاندلی رقبے کے اعتبار سے ہی کی جاتی ہے الیکشن میں میرا نتیجہ 28مئی تک صرف اس لئے روکا گیا



بلوچستان کا گرین بیلٹ نصیرآباد کے مکین نان شبینہ کے محتاج ، سیلاب متاثرین تاحال بحال نہ ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( اسٹا ف رپو رٹر): بلوچستان اگرچہ معدنی وسائل سے مالامال صوبہ ہے لیکن اس کے باوجود صوبے میں عوام کی ایک بہت بڑی تعداد غربت اور دیگر مسائل کا شکار ہے ۔ صوبے کے عوام کا سب سے بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے وراکٹ حملے ، بجلی ٹاور وریلوے لائن کوبھی اڑادیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قلات، بختیار آباد،نصیرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بولان میں ایف سی ، پولیس کی چیک پوسٹوں ،موبائل گاڑیوں پر بم دھماکوں اور تخریب کاری کے واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا



نواب بگٹی کی قربانی خودمختاربلوچستان کے قیام تک جدوجہد کی رہنمائی کرتارہیگا،براہمدغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی سمیت تمام بلوچ شہداء کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواب محمد اکبر خان بگٹی کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے یہ نظریہ آزاد و خود مختار بلوچستان کے قیام تک بلوچ جہد کاروں کی رہنمائی کرتا رہے گا



شہید نواب اکبر بگٹی کی آٹھویں برسی کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آٹھ سال گذرنے کے باوجود بلوچ قوم پرست رہنماء نواب محمد اکبر خان بگٹی کے قتل کا معمہ حل نہ ہوا نواب محمد اکبر خان بگٹی کی آٹھویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی