سستی اور فوری انصاف کا فروغ بینچ اور بار کے مربوط روابط سے ممکن ہے، جسٹس نور مسکانزئی کا دورہ گوادر ،ضلعی عدالتوں کا معائنہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر(بیورورپورٹ) انصاف کی فراہمی عدلیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ سستی اور فوری انصافی کا فروغ بنچ اور بار کے مر بو ط روابط سے ممکن ہے ۔ وکلا برادری کے مسا ئل کے حل کے لےئے عد لیہ ہرممکن تعاو ن کر یگی ۔



پنجگور،ایئرپورٹ کے وی سی آڑ نظام پر حملہ 2سیکورٹی اہلکار اغواء ،ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن اڑادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور ( بیورورپورٹ )پنجگور انٹرنیشنل اےئر پورٹ کے وی آر آئی سسٹم پر حملہ، سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار سرکاری اسلحہ سمیت اغواء انٹرنیشنل اےئر ٹریفکنگ کا نظام متاثر



چار نئے یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں، بحر بلوچ کو غیر قانونی ٹرالرنگ سے واگزار کیا جائیگا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ( بیورورپورٹ ) بلد یاتی انتخا با ت میں حاصل کا میا بی نے ثا بت کر دیا کہ گوادر نیشنل پارٹی کا گڑ ھ ہے ۔ صحت اور تعلیم اولین تر جیح ہیں ۔



اے پی سی رواں ماہ منعقد کی جائے گی سیکورٹی اداروں کو امن کیلئے ہدایات کردی ہیں عام آدمی خود کو محفوظ سمجھے، صوبائی کابینہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کابینہ نے پرائمری تک مادری زبانوں کو بطور مضمون پڑھانے کی منظوری دیدی ، وزیراعلیٰ سمیت کابینہ کے ارکان ، اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور صوبائی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے اوران کی سیکورٹی بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔



حکومت کو چیلنج سمجھ کر قبول کرچکے، مسائل حل کرکے دم لینگے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر(بیورورپورٹ) حکومت چیلنج سمجھ کر قبول کرلی ہے عوام کی فلاح وبہبود اور مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی نیشنل پارٹی کی حکومت اچھی طرز حکمرانی پر یقین رکھتی ہے



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،پہاڑوں و میدانی علاقوں میں سفید چادر بچھ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وادی کوئٹہ ، قلات، زیارت ، قلعہ عبداللہ، پشین ، مستونگ ، قلعہ سیف اللہ اور نوشکی سمیت بلوچستان کے شمالی اور بائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ،



آواران اور تربت میں حکومتی رٹ نہیں، پاکستان توڑنے والوں کو ناراض نہیں دہشتگرد کہا جائے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سمیت غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ہے



ڈیرہ بگٹی کوئٹہ اور دیگر علاقوں سے نقل مکانی کرنیوالوں کی بحالی کا کام شروع ہوچکا ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مخلوط صوبائی حکومت میں شامل جماعتوں میں مکمل اتحاد اور ہم آہنگی موجود ہے اور تمام معاملات باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ساتھ حل کئے جائیں گے



کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ سے بی این پی کا راستہ روکا نہیں جاسکتا، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے خضدار میں پارٹی آرگنائزر رئیس عبدالقدوس مینگل کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت



2013ء میں 161لاپتہ افراد کی نعشیں اور 510اغواء کئے گئے ،مسنگ پرسنز تنظیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ 2013ء کے دوران بلوچستان میں ماورائے آئین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسخ شدہ نعشوں کے پھینکنے کا سلسلہ جاری رہا 161 لاپتہ افراد کو ماورائے آئین قتل کیا گیا