کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہوجائے تاہم حکومت کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گی جس سے قوم کو نقصان پہنچے۔
دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، صدر ممنون حسین
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :