
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے وزیراعظم کی جانب سے پانامالیکس سے متعلق کمیشن کے قیام کو خوش آئند عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری استحکام آئین کی بالادستی ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے ضروری ہے کہ احتساب کے شفاف عمل کو نافذ کیا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے وزیراعظم کی جانب سے پانامالیکس سے متعلق کمیشن کے قیام کو خوش آئند عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری استحکام آئین کی بالادستی ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح کیلئے ضروری ہے کہ احتساب کے شفاف عمل کو نافذ کیا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چےئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی افسران کیخلاف کارروائی قابل تحسین ہے ‘اب وقت آگیا ہے کہ راشی حکمرانوں ‘سول بیوروکریسی کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں حلقہ پی بی 50 کے پانچ پولنگ اسٹیشنوں پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکورٹی کیلئے جانیوالے کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا جوابی کا رروائی پر حملہ آور فرار ہوئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار : کالعدم بلوچ مسلح تنظیموں کے چار کمانڈرز ،بارہ زیلی کمانڈرز 144 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،ہم بھٹکے تھے حقیقت جان لی ،جنگ میں جتنے لوگ شہید ہوئے ان کے خاندانوں سے معافی کے طلب گا ر ہے پاکستان ہماراملک ہے اس کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنماء کامریڈ میر عبدالنبی بنگلزئی کا کہنا ہے کہ حکومت کی آپریشن کے دوران میری ہلاکت کے متعلق خبر پروپیگنڈہ ہے میں زندہ ہوں آپریشن کے دوران معصوم لوگوں کو قتل کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : شہدائے انجیرہ کی تیسری برسی سے کمانڈر سدرن کمانڈ لفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 اپریل کا دن ہم سب کے لئے یقیناًافسوسناک ہے ،یہ بزدلانہ حملہ نواب ثناء اللہ خان زہری پر نہیں۔ بلکہ پاکستان کی یگانیت پر ہواتھا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: افغانستان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ بلوچستان اسمگل کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسلحہ افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے بی ایل اے کیلئے اسمگل کیا جارہا تھا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت جمعرات کے روز سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت، گندم کی خریداری، کوئٹہ شہر کی صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی: ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 340 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ایف سی کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرپاک افغان سرحد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں اونٹوں کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے گوادر اور بلوچستان کی اہمیت اور سرمایہ کاری کے مواقعوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے سرمایہ کار آئیں اور ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں