
کوئٹہ( آئی این پی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں بلکہ عوام کے جان ومال کو تحفظ پہنچانے والے دہشت گرد ہیں ، گوادر میں چیئرمین شہادت قابل افسوس ومذمت واقعہ ہے ، ملک بھر کی طرح آپریشن ضرب عضب کی ردعمل میں بلوچستان میں بھی واقعات رونما ہورہے ہیں