
کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے گذشتہ روز نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) اور سنی تحریک قلات کے ایک وفد نے ملاقات کی، وفد نے قلات میں دو بچیوں کے سفاکانہ قتل، گیس پریشر، بجلی، صحت ،تعلیم اور دیگر مسائل سے انہیں آگاہ کیا،