اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی )کے اجلاس میں 53.6 ارب روپے کی لاگت کے چوبیس منصوبے منظور جبکہ 27.1 ارب روپے لاگت کے 3 منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوادئے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی )کے اجلاس میں 53.6 ارب روپے کی لاگت کے چوبیس منصوبے منظور جبکہ 27.1 ارب روپے لاگت کے 3 منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوادئے گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد جاں بحق کاہان سے لاش برآمد کیچ سے سات افراد کو اغواء کر لیاگیا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ایف سی اہلکاروں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹوں پر تمام عوام بالخصوص زمینداروں ، تاجروں ، گاڑیوں کے ڈرائیوروں ،چھوٹے بڑے سواری گاڑیوں اور اس میں موجود بوڑھے ، بچے، خواتین اور مریضوں کے ساتھ ہتھک آمیز رویہ اور طرز عمل کو قابل افسوس ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیکر اس کی افادیت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بدعنوانی خاموش قاتل اور ملک پر کینسر کی طرح اثر اندز ہوتی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اتوار کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی 36 ویں سیشن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بارکھان : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ حالات کچھ بھی ہوں نیشنل پارٹی ظلم جبر کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ہم ملک میں جمہوریت ،پارلیمنٹ ،آئین وقانون اور عدلیہ کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمالی خاندان سے تعلق رکھنے والے راحت فائق جمالی کو بلوچستان کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ انہوں نے وزارت کا حلف اٹھالیا۔ سرکاری حکام کے مطابق راحت فائق جمالی کو محنت و افرادی قوت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔