کوئٹہ: قومی احتساب بیورو(نیب) بلوچستان نے 45کروڑ روپے کے اراضی سیکنڈل میں سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ داؤد خلجی کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو(نیب) بلوچستان نے 45کروڑ روپے کے اراضی سیکنڈل میں سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ داؤد خلجی کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کررہی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ٹرانسپورٹ یونین کے راہنما بابو محمد یوسف قاتلانہ حملے میں شدید زخمی بابو یوسف کو شہر سے گھر جاتے ہوئے راستے میں نشانہ بنایا گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ سمیت اعلی حکام اور شہری اسپتال پہنچے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی بلدیاتی ایکٹ 2010 کوبہت جلد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا یہ فیصلہ آج متحدہ یونین کونسلز ایکشن کمیٹی کے مرکزی اجلاس میں کیا گیا گزشتہ روز کے اجلاس کی صدارت حاجی فاروق شاہوانی کی صدارت میں ہوا ا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 8اگست سہ پہر 3:00بجے کوئٹہ پریس کلب میں شہید سنگت جمالدینی سمیت دیگر شہداء کی یاد اور10 اگست کو شہید ملک نوید دہوار ، شہید ظریف دہوار کی یاد میں تعزیتی ریفرنسز منعقد کئے جائیں گے جس سے سیاسی پارٹیوں کے قائدین ، وکلاء سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات خطاب کریں گے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نصیر احمد شاہوانی اور نوید احمد دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا بی این پی کے ضلعی سیکٹریٹ سے ہوتا ہوا پریس کلب پہنچے ریلی کی قیادت ضلعی صدر آغا سلطان ابراہیم احمد زئی کررہے تھے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آنیوالا کوئٹہ کا رہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق لاش ورثاء کے حوالے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شہید حبیب جالب بلوچ عظیم دانشور مفکر تھے شہید نے بلوچ قوم کو متحد و منظم رکھنے میں مثبت کردار ادا کیا پارٹی کے شہداء ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی صوبائی حکومت کی طرف سے عوام کی بہبود اور بہتری کیلئے کئے گئے اقدامات کے دعوؤں کے باوجودکو ئٹہ شہر گونا گوں مسائل کا شکار ہے ، لیکن شہر میں ٹر یفک کا مسئلہ روز بر وز گھمبیر ہوتا جارہا ہے اور ہر علاقے میں ٹر یفک جام رہنے سے شہر یوں کو منٹوں کاسفر گھنٹوں میں طے کر نا پڑ تا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ شہر کی مختلف شاہراہوں پر ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔