کوئٹہ (پ ر )بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر کے یوسی چیئرمین ناصر کلمتی کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ ہتھکنڈوں اور ٹارگٹ کلنگ سے ہمارے مضبوط ارادوں کو کمزور کرنا ممکن نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (پ ر )بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گوادر کے یوسی چیئرمین ناصر کلمتی کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ ہتھکنڈوں اور ٹارگٹ کلنگ سے ہمارے مضبوط ارادوں کو کمزور کرنا ممکن نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن ( پ ر) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک بلوچ قوم کی آزادی اور اس کی روشن مستقبل کی تحریک ہے ۔یہ تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پاکستانی اور ایرانی ریاستیں بلوچ سرزمین سے غیرمشروط انخلا ء نہیں کرتے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گلوبلائزیشن کے اس دور میں بلوچستان کی سرزمین اور شناخت کو خطرات لاحق ہیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر نوجوانوں کو علم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے آنے والے مستقبل کوبچاسکے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نادرا بلوچستان کے ملازمین فیڈرل سروس اسٹریکچر کی عدم منظوری کےخلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت وزیر اعظم کی خصوصی کمیٹی برائے بلوچستان زرعی صارفین سبسڈی اور بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال، سردار اسلم بزنجو، میر مجیب الرحمان محمد حسن، صوبائی مشیر میر خالد لانگو، عبیداللہ بابت، وفاقی سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن بابر یعقوب فتح محمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اے پی پی)کوئٹہ کے نومنتخب میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین شاہراہ جناح روڈ ،میزان چوک پر جلسے جلسوں پر پاپندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن جمہوری احتجاج ہر فرد کا آئنی حق ہے تاہم کسی ایسے عمل کی اجازت نہیں دے سکتے جس سے عام شہری مشکلات کا شکار ہو،میزان مارکیٹ کی جگہ خوبصورت پارک بنائیں گے تاکہ تمام سیاسی جماعتیں سڑک کے بجائے اپنے جلسے وہی پر کریں ،کوئٹہ شہر کی خوبصورتی کے لیے تمام گیراج کو شہر سے باہر منتقل کرینگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور(آزادی نیوز )صحبت پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے چار انچ قطر گیس پائپ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیر کی صبح بلوچستان کے علاقے صحبت پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے چار انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی/لاہور(آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران خوف میں مبتلا ہیں اسلام آبادکے حکمران بلٹ پروف گاڑیوں اور فول پروف سیکورٹی انتظامات کے بغیر اپنے بنگلوں سے نہیں نکلتے ،عام آدمی کی جان و مال اور عزت محفوظ نہیں اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے سردار سب ایک ہیں جو غریبوں کا خون چوس رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی ( این این اائی )وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1884دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں حیدر آباد سے آنیوالے وفد کی قیادت میر محمد علی تالپور بلوچ نے کی۔انہوں نے لاپتہ افراد و شہد کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014کا سال بلوچ فرزندوں کی شہادت اغواء ، اجتماعی قبروں، مسخ شدہ لاشیں ، آبادیوں پر بمباری، خواتین و بچوں کے اٖغواء کی تاریخ رقم کر گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی(نامہ نگار)بلوچستان کے مسائل و موجودہ صورتحال کا ذمہ دار سرکاروسردار کا اتحاد ہے،سیاسی پنڈت وبرہمن عوام کو شودر کی طرح سمجھتے ہیں جو ہمارئے ووٹ سے محبت اور حقوق سے نفرت کرتے ہیں، نوجوان موجودہ قیادت سے بے زار ہیں نوری نصیر خان،محمود غزنوی محمد بن قاسم جیسے ہیروز کی جگہ افسانوی ہیروز نے لے لی ہے،مغرب کی گمراہی کا ذمہ دار مغربی میڈیا ہے جو مسلم ممالک میں بھی گمراہی پھیلا رہا ہے،