کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ہینڈری مسیح اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ہینڈری مسیح اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی نے بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری کی رحلت کو بلوچ قوم کیلئے المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت اور حالات کا تقاضہ ہے کہ بلوچ قوم شہید نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش مری کی سوچ و فکر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے جنگیز مری کے مطابق خیر بخش مری کی تدفین کوئٹہ میں یا ان کے آبائی ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں کرنے کا فیصلہ جسد خاکی کے کوئٹہ پہنچنے کے بعد کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے بزرگ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے حیربیار مری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کی مدد سے نواب خیر بخش مری کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کے بعد انھیں کوئٹہ میں سپردِ خاک کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کی انتقال کی خبر کے بعد عالمی و علاقائی رہنماؤں کا نواب خیر بخش مری کے صاحب زادوں کو فون نواب خیر بخش مری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے کہاہے کہ بلوچ دشمن ریاست جس طرح بلوچ قوم کے ہر دلعزیز رہنما نواب خیر بخش مری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے رکاوٹیں ڈال رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایرانی سرحد سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے تفتان میں اتوار کی شب خودکش حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد24ہوگئیں، جاں بحق تمام افراد کی میتیں اور 25زخمیوں کو ہیلی کاپٹر ز کے ذریعے صوبائی دار الحکومت کوئٹہ منتقل کردیا گیا، 21
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایرانی سرحدی فورسز نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل کے علاقے میں24راکٹ کے گولے داغے ، ایف سی کی جوابی کارروائی پر ایرانی فورسز کی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گندیاری ٹاؤن میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 مبینہ علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک ایران سرحد کے قریب تفتان میں اتوار کی شب زائرین کی بسوں پر حملے اور دھماکوں کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعد زخمی ہو گئے۔