بلوچستان: سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ5جماعتی اتحادسے ختم کردینگے، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان اور سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے پیر کو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر مملکت مولانا عبدالغفور حیدری، بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جمعیت علماء ا سلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسیع ،جمعیت علما ء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سینٹ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار ملک سکندر ایڈو کیٹ جمعیت کے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب،



بلوچستان، سینٹ کے12نشستوں کیلئے42امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی الیکشن کمیشن سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سینٹ میں خالی ہونیوالی 17 نشستوں کیلئے مجموعی طورپر 42 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جن کی جانچ پڑتال کا عمل 19 اور 20 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا



حکومت اور میئر شپ پر اتفاق رائے کے بعد سینٹ انتخابات میں بھی اتحاد برقرار رئیگا، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمیرحاصل خان بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان میں سینٹ کے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بعددھاندلی کاسلسلہ دم توڑگیاحکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے درمیان رابطے جاری ہے



کچھی: قحط سالی بڑے پیمانے پر علاقے سے نقل مکانی شروع، بچے کمزور جبکہ مال مویشیوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار )ضلع کچھی میں قحط سالی اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے معصوم بچے کمزوری کا شکار ہونے لگے بھاگناڑی نسل کے قیمتی جانور بکریاں خوراک کی کمی کی وجہ سے مرنے لگے علاقے میں وبائی امراض پھیل گئے