شارجہ میں کھیلے جانے والے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے اور جواب میں سری لنکا کی ٹیم آخری اوور میں 311 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،بہترین کارکردگی پرمحمدحفیظ مین آف دی میچ قرارپائے ۔
شارجہ ، پاکستان نے پہلا ونڈے میں سری لنکا کو 11 رنز سے شکست دیدی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :