ریحام خان کے حوالے سے غلط خبریں چلنے کے بعد جلد شادی کا فیصلہ کیا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے ریحام خان سے 20 جنوری کے بعد شادی کا ارادہ تھا لیکن میڈیا پر ان کے خلاف خبریں آنے کے بعد جلد شادی کا فیصلہ کیا۔



عمران خان کا اپنے ولیمے کی تقریب خدمت خلق کیلئے استعمال کرنے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ دوسری شادی کے چرچے ہر جگہ ہو رہے ہیں اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمران خان اپنے ولیمے کی تقریب کو شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لئے استعال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔



کوئٹہ میں 7روزہ پولیو مہم شروع ، 4لاکھ سے زائد بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں 7روزہ پولیو مہم شروع ہو ئی۔ 4لاکھ سے زائد بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے ،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہے کوئٹہ میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی



امریکا نے شمالی کوریا پر مزید معاشی پابندیاں عائد کردیں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: سونی پکچرز کی فلم ’دی انٹر ویو‘ کی ریلیز کے بعد امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے اور اوباما انتظامیہ نے شمالی کوریا پر مزید معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔