لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی دیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا بلکہ صحت یابی کے بعد وطن واپس آکر دوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی دیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا بلکہ صحت یابی کے بعد وطن واپس آکر دوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایف آئی اے نے کارروائی کر کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 5 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت 5 دسمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کے دوران مقامی انتظامیہ شہر کی اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام نظر آرہی ہے اور منٹوں کا سفر گھنٹوں پر پھیل ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ ،گوادر اور چمن سے چار افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پنجگور میں ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ میں ایک محافظ زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی زخمی ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ عا لمی ادارے یو این او ڈی سی کے مطا بق دنیا میں سب سے زیا دہ منشیا ت پا کستا ن میں استعما ل کیا جا تا ہے اور پا کستا ن میں سب سے زیا دہ بلو چستا ن مین منشیا ت کا استعما ل کیا جا تاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان ’’سی‘‘ بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف نے اتوار کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فرگوسن: امریکا میں سیاہ فام نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار نے ملک بھر میں مظاہروں کے باعث ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود کرایوں میں کمی سے انکار کردیا ہے۔