ملک میں آلو کی قلت کے بعد پاکستانی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان میں آلو کی فصل خراب ہونے اور بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سے پیدا ہونے والی قلت کے سبب پاکستانی آلو کی برآمدی منڈیاں چین کے ہاتھ لگ گئی ہیں جن سے پاکستان کو بھاری زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے، خود پاکستان میں آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر چین سے آلو درآمد کیا جارہا ہے۔