برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز نو وارم اپ میچز کھیلے گئے جس میں یوروگوائے نے نیدرن آئرلینڈ کو، بوسنیا نے ایوری کوسٹ کو، چیلی نے مصر کو، سوئٹزر لینڈ کے جمیکا کو، انگلینڈ کی ٹیم نے پیرو کو جبکہ عالمی چیمپئن اسپین نے بلوویا کو ، شکست دیدی