کابل: افغان الیکشن کمیشن نے پانچ اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ملتوی کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان الیکشن کمیشن نے پانچ اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ملتوی کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گزشتہ جولائی ایلکس فرگیوسن کی جگہ مشہور معروف انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ مقرر کیے گئے ڈیوڈ موئیس کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی سلامتی اور ملکی دفاع کے لئے انٹیلی جنس ایجنسی کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں بلکہ تمام ادارے ملکی سلامتی کے لئے متحد ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کے سابق اسپن اسٹار ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ بولرز کو قانونی حد میں رہتے ہوئے بولنگ کرنا چاہیے، انھوں نے ناقدین سے بھی کہا کہ وہ بولنگ ایکشن پر نظر رکھنے کے بجائے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دیکھیں، ثقلین نے پاکستان ٹیم کی پرفارمنس میں عدم تسلسل کو بھی خرابی کی جڑ قرار دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلشن معمار سے 3 روز قبل اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے دو اہلکاروں کو بازیاب کروا لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انڈیانا: ایف بی آر کی جاری فہرست میں لاکھوں ایسے نام شامل ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے جبکہ لاکھوں ٹیکس دینے والوں کے نام غائب ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(اسپورٹس ڈیسک) مانچسٹر سٹی اور ایوری کوسٹ کے مڈ فیلڈر یحییٰ ٹورے نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فٹبال کھلاڑیوں کے درمیان اب بھی نسلی تعصب برتا جاتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بارسلونا (آزادی نیوز) دنیا اور اسپین کے مشہور و معروف کلب بارسلونا کے مداحوں نے اپنے کلب بارسلونا پر زور دیا ہے کہ وہ اسپینش مڈ فیلڈر فیبریگاس کو آنے والے ٹرانسفر ونڈو میں بیچ دے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ فاسٹ بالر اور کوچ وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔