خیبر پختونخوا میں مغربی تہذیب کے نمائندوں کی حکومت ہے،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا میں مغربی تہذیب کے نمائندوں کی حکومت ہے،امریکی اور یہودی ایجنٹ ان کے خلاف نعرے لگاکر درپردہ ان ہی کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں۔



سانحہ مستونگ؛ چوہدری نثار اور پرویز رشید کے ہزارہ برادری سے مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کے سانحہ مستونگ کے خلاف لاشوں کے ہمراہ دھرنا والے ہزارہ برادری کے عمائدین اور شیعہ رہنماؤں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے



مستونگ میں زائرین کی بس پر حملے میں 22 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ کے علاقے کوشک میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 22 افراد جاں بحق جبکہ خواتین، بچوں اور فورسز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔



کراچی، عالم دین دوستوں سمیت قتل، نجی ٹی وی کی گاڑی پر حملہ3کارکن جاں بحق لیاری میں گینگ وار گروپوں کا بموں سے ایک دوسرے پر حملے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے شارع فیصل پر عوامی مرکز کے سامنے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام(سمیع الحق )سندھ کے سیکرٹری جنرل سمیت 3کارکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ،واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا



اسمبلی اجلاس، بلوچستان کیلئے ضلع کی سطح پر قومی اسمبلی میں نشست دینے کی قرار داد پر غور، مشترکہ اجلاس 25جنوری کو طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ ژوب ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہوں پر ہائی وے پولیس کی تعیناتی اور سپیڈ کنٹرول کرنے سے متعلق صوبائی وزراء اراکین اسمبلی کی دو مختلف قرار دادوں کو اکثریت رائے سے منظور کرلیا



مذاکرات سے انکار کرنے والوں سے جنگ ہو گی: چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بات چیت سے انکار کرنے والوں سے جنگ ہو گی۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق چوہدری نثار نے کہا کہ مذاکرات کی پیش کش قبول نہ کرنے والوں کا تعاقب کریں گے۔



مزاحمت کاروں سے مذاکرات مشکل ہیں ناممکن نہیں،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رواں ماہ کے آخر میں آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی جس میں مزاحمت کاروں سے بات چیت کیلئے طریقہ کار وضع کیا جائیگا،