ساہیوال: وزیراعظم نواز شریف نے کوئلے سے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
وزیراعظم نے ساہیوال میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: وزیراعظم نواز شریف نے کوئلے سے 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیر ستان: بنوں اور شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: محسود طالبان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: وزیراعظم نواز شریف کی بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی سے 50 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے بھارت پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار نے عمران خان کے شمالی وزیرستان میں آپریشن سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ شمالی وزیرستان میں بھرپورفوجی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا بلکہ حالیہ فضائی کارروائیاں پہلے سے کیے گئے فیصلوں کا تسلسل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نسیم اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھارت کے نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ہے تاہم اب تک ان کی جانب سے اس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: میران شاہ اور میر علی سمیت ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 دہشت گرد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہو گئے۔