نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ رات پارٹی کے سیکٹر آفس پر رینجرز کے چھاپے کے بعد مہاجر دشمنی کے خلاف کراچی میں دھرنے دیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیر ستان: پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں ایک گاڑی پر امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر روڈ پر منگل کی صبح ایک دھماکا ہوا ہے جس میںایک ایف سی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور تیرہ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اضافی رقم کی وصولی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات ہوئی تھی البتہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزارت عظمیٰ کے دوسرے سال میں وزیراعظم نواز شریف کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کے انتکاب میں مشکل کا سامنا ہے، یہ فیصلہ سویلین اور فوجی قیادت کے درمیان کشیدہ تعلقات پر بہت زیادہ اثرات مرتب کرسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے شریف بردران کو منی لانڈرنگ کے مقامات میں باعزت بری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
***کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعرات کی صبح جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ شکیل اوج کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جس کے خلاف جامعہ کو تین دن کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔*