آنکاڑہ ڈیم سے مضر صحت پانی کی فراہمی جاری ہے جو پینے کے قابل نہیں،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: نیشنل پارٹی کے وفد کی ضلعی صدر فیض نگوری صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر آدم قادربخش کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر خان زرکون سے ملاقات۔ نیشنل پارٹی کے وفد نے گوادر شہر سمیت نواحی علاقوں، جیونی اورپشکان میں آنکاڑہ ڈیم سے مضر صحت پانی کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ آنکاڑہ ڈیم سے مضر صحت پانی کی فراہمی جاری ہے جو پینے کے قابل نہیں جس کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔



کسی کو انجینئرز کے جائز حقوق غضب کرنے نہیں دینگے،خضدار ینگ انجینئرز

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کسی کو انجینئرز کے جائز حقوق غضب کرنے نہیں دینگے تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز بمقام چمروک خضدار ینگ انجینئرز کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خضدار اور اس سے ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی انجینئرحضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



کوئٹہ پودگلی چوک پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ کے نواحی علاقے پودگلی چوک پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پودگلی چوک پر فائرنگ سے حضور بخش نامی شخص جاں بحق جبکہ محمد یوسف زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔



لکپاس ٹول پلازہ پر مقامی گاڑیوں سے دن میں کئی دفعہ ٹول ٹیکس لیا جاتا ہے نجات دلائی جائے ،عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: لکپاس ٹول پلازہ ملک کے دیگر ٹول پلازوں سے مختلف کیوں؟ملک بھر کے دیگر ٹول پلازوں پر گاڑیوں سے 24گھنٹوں میں ایک بار ٹول ٹیکس وصول کی جاتی ہے مگر یہاں لکپاس ٹول پلازہ پر ایک گاڑی دن میں جتنی بار گزرے اتنے بار ٹول ٹیکس ادا کرنا پڑتاہے جو کہ سراسر ناانصافی اور ظلم ہے جبکہ دوسری جانب تقریبا 15سال پہلے ٹول پلازہ ایک معائدے کے تحت دیاگیا



لسبیلہ، ٹریفک کے دو مختلف حادثات 5 افراد جاں بحق ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 2 مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لسبیلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل سے 45کلو میٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے لیاری کے قریب تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے



ملک عبیداللہ کاسی کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں،پی پی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں ملک عبیداللہ کاسی کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے



گڈانی کے سمندر میں دوافراد ڈوب کر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


حب :گڈانی کے سمندر میں دوافراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی سے پکنک منانے کے لئے آنے والے دو افراد گڈانی کے سمندر میں ڈوب گئے بیچ پر ڈوب گئے۔



نوشکی میںمعصوم بچے پر تشدد کرنے والا دوداش کامالک گرفتارکرلیا، اے ایس آئی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی :نوشکی میں معصوم بچے پرتشدد کرنے والے دو داش مالکان (تنوروالا) کوگرفتارکرلیاہے ۔گزشتہ روز ایس پی نوشکی سید جاوید غرشین کے حکم پر نوشکی پولیس نے کارروائی کرتے ھوئے نوشکی مسجد روڑ پر واقع داش مالکان کو گرفتار کرلیاگرفتارملزمان میں شمس اللہ اور نجیب اللہ کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے



مکران میں ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھا دیا ہے،ظہوربلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ مکران کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھا کر نئے عہد کا آغاز کیا ہے مکران ترقی وخو شحالی کے سفر میں صوبے کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں سے مزید پیچھے نہیں رہے گا