واٹس ایپ کا 2023 کا سب سے بڑا فیچر طویل انتظار کے بعد صارفین کو دستیاب

| وقتِ اشاعت :  


واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے ایک اکاؤنٹ یا فون نمبر بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا تھا اور اب آخر کار اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔



ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم

| وقتِ اشاعت :  


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلیو ٹک ہٹادیے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ہوں یا نامور فٹ بالر لیونل میسی، بھارت کے نامور اداکار امیتابھ بچن ہوں یا نامور کرکٹر بابر اعظم یا ویرات کوہلی، ان سمیت دیگر کئی شخصیات اور اداروں… Read more »



بیوی کو کاٹنے والے سانپ کو شوہر ہسپتال لے گیا، ڈاکٹرز حیران

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں ایک خاتون کو  گھر میں کام کرتے وقت سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اس نے چیخیں ماریں، اس دوران  اس کی حالت غیر ہونا شروع ہوگئی۔



سوڈان میں اقتدار کی رسہ کشی میں فوج اور پیراملٹری فورس کی جھڑپیں؛ 56 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


خرطوم: سوڈان میں پیرا ملٹری فورس نے بغاوت کردی جس پر فوج نے جوابی کارروائی کی اور دو دن میں دونوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک اور 600 کے قریب زخمی ہوگئے۔



واٹس ایپ میں فارورڈ میسیج کے نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس میں فارورڈ میسیجز کے ایک زبردست فیچر پر آزمائش کی جا رہی ہے، جسے جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔



حکومت الیکٹرک موٹرسائیکل اور ای رکشہ کیلیے 5 لاکھ تک بلا سود قرض دے گی

| وقتِ اشاعت :  


کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کے لیے بلا سود 5 لاکھ تک قرضہ دیا جائے گا۔