
6ماہ تک بند رہنے والی شاہراہِ کاغان کو گلیشئرز کاٹ کر سیاحتی مقام ناران تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
6ماہ تک بند رہنے والی شاہراہِ کاغان کو گلیشئرز کاٹ کر سیاحتی مقام ناران تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ شیورام کا گھر میں بنا چکن سالن کھانے کے معاملے پر اپنے والد شینا کے ساتھ جھگڑا ہوا ، اسی دوران والد نے بیٹے کو لکڑی کا ڈنڈا مارا جس سے اس کی موت ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹک ٹاک کی جانب سے بچوں کے ڈیٹا کے غلط استعمال پر برطانیہ نے چینی ایپلی کیشن پر 12.7 ملین پاؤنڈ (تقریباً 16 ملین ڈالرز) جرمانہ عائد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک دہائی سے زائد عرصے بعد آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو ڈیوائس چارج کرنے کے لیے مختلف چارجر کی ضرورت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد میں آٹا لینے آیا ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسپین کے شمالی علاقے کے جنگلات میں سوسے زائد مقامات پرخوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم کا لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ، ہیڈ کوارٹر میں کپتان کے مجسمہ کے تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوٹاوا: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے شام میں ایرانی حمایتی فورسز پر حالیہ فضائی حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے تحفظ کے لیے ’طاقت کا استعمال‘ کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جی ہاں چیٹ ایپ نے اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں مقیم ندھال محمد الرحمہ ہارٹ اٹیک آنے کے بالکل قریب تھے لیکن لاعلم تھے تاہم اسمارٹ واچ کے نوٹیفکیشن نے ان کی زندگی بچالی۔