پاکستان کا افغان طالبان کو مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:  پاکستان نے افغان طالبان کو  باضابطہ مذاکرات کی دعوت دینے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد امریکا اور طالبان کے درمیان جاری بات چیت کو کسی حتمی نتیجے تک پہچانا ہے تاکہ 18سال سے جاری افغان کشیدگی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے تاہم معاملے کی حساسیت کی بنا پر حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ مذاکرات کی دعوت اور اس بارے میں جاری معاملات کے بارے میں کوئی بھی وزیر یا نمائندہ بیان بازی نہیں کرے گا ۔



ترقی کے بلند و بانگ دعوے مگر،سڑکیں استعمال کے قابل نہیں ہیں،شہر کھنڈرات میں تبدیل ہونے لگا،قلات کے نمائندے کہاں ہیں؟

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان کے تاریخی شہرقلات کی تمام سڑکیں کھنڈارت میں تبدیل ہو گئے ہیں پورے شہر میں ایک بھی سڑک نہیں جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو قلات کی ترقی کے دعوے توبہت کیئے جاتے ہیں مگر گزشتہ دس سالوں سے شہر کی سڑکوں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔



وفاق کیسامنے چھ نکات رکھ کر بلوچستان کا مقدمہ پیش کردیا، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی چیئرمین ملک عبدالولی کاکڑ کی زیر صدارت سراوان ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی اراکین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی‘ میر رؤف مینگل‘ غلام نبی مری نے شرکت کی۔



جمعیت کوئٹہ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد آج کا ملین مارچ تاریخی ہوگا، مقررین 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کی جانب سے 28جولائی کو کوئٹہ میں منعقدہ عظیم الشان ناموس رسالت ﷺ ملین مارچ کے سلسلے میں شاندار ریلی نکال کر شہر کی مختلف شاہراہوں مارچ کیا گیا، ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔



خضدار، متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و جلسہ کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمعرات کو خضدار میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی آزادی چوک پر ایک جلسہ منعقد کیا احتجاجی جلسے سے جمعیت علما اسلام کے ضلعی امیر مولانا قمر الدین،مفتی عبدالقادر شاہوانی،مولنا عنایت اللہ رودینی،مولانا محمد اسحاق شاہوانی،نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر آصف جمالدینی،عبدالحمید ایڈوکیٹ،مسلم ن کے رہنما عید محمد ایڈوکیٹ،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحمید غلامانی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پچیس جولائی کو سلیکٹڈ حکومت کوایک سال مکمل ہوگیا ہے۔