لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور دوسرا طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ایک نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور دوسرا طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی علالت کے باعث 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہوسٹن: امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جب کہ عافیہ صدیقی کو جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کےلیے عمران خان، بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، فضل الرحمن سمیت متعدد سیاست دانوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئے نوجوان لوئر باری دو آب نہر میں جا گرا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارت کی طرف سے کل 6 پاکستانی شہریوں کورہا کئے جانے کی اطلاعات ہیں جو واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس آئیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد وہاں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر نہایت عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے کینیڈین و برطانوی وزیر اعظم سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے تمام اہل اسلام کو عید کی بہت بہت مبارک دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کویت سٹی: کویت کے سرکاری ٹی وی چینل کی خاتون میزبان کو رمضان المبارک میں نامناسب لباس پہننے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔