• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

سوئی کشمور روڈ پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 31st, 2018


سوئی : کشمور روڈ پر پنجاب اور بلوچستان کی سرحدی پٹی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے باپ اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔



اسلام آباد میں کالج کی طالبات کا استاد پر جنسی ہراسانی کا الزام

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2018


 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی کالج میں طالبات کو استاد کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔



بجلی کے لائن لاسز کے باعث قومی خزانے کو 360 ارب روپے سے زائد کا دھچکا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2018


لاہور: رواں برس توانائی کے شعبے میں لائن لاسز میں کمی نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو 360 ارب روپے سے زائد دھچکا لگے گا. 



کراچی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 45 ڈگری تک جاپہنچا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 30th, 2018


کراچی: شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 45 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔



انڈیا میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 47 ہلاک

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2018


انڈیا کی شمالی ریاستوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ آنے والے طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2018


اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔



مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نااہل قرار

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2018


 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا۔



توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا حجم 573 ارب روپے تک جاپہنچا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2018


 اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کا حجم 573 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا اعتراف کیا ہے۔



پاک ایران حکام میں ملاقات،تفتان زیروپوائنٹ کھولنے پر اتفاق

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 29th, 2018


چاغی : پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تفتان زیرو پوائنٹ فوری طور پر کھولنے کا اتفاق ہوا ہے ۔



کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع ملنگ گوٹھ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں اور بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔



  • «
  • پچھلا
  • 302
  • 303
  • 304
  • 305
  • 306
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع
  • نصیرآباد، منجھوشوری اوربھاگ میں مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے
  • پاک فوج کی عظیم فتح پر ہر مسلمان کو دو رکعت نفل نماز شکر اداکرنی چاہیے، ٹریڈ یونینز کا سیمینار
  • اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں،کامران ٹیسوری

Recent Posts


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔