• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کر دیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے منظور آفریدی کا نام ڈراپ کردیا گیا ہے۔



سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل، آج رات 12 بجے تحلیل ہوجائیں گی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


کراچی: سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں اپنی 5 سال کی مدت مکمل کرکے آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائیں گی۔



پنجاب پولیس کو آزمائشی بنیادوں پر مسلح ڈرون فراہم کردیئے گئے

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


 لاہور: جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کو مسلح ڈرون سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کون ہیں؟

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے لیے نامزد ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔



ایرانی پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے خلاف توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 28th, 2018


تہران: ایران کے صوبے سیستان ،بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں جامعہ کے طلبہ نے ایک کالج پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے بارے میں توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے کیے ۔



عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 728 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 26th, 2018


اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے ماحولیات کے منصوبوں کے لیے  728 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم پاکستان میں ماحولیات کے چار مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔



بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 25th, 2018


مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔



ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز نے اپنا بیان قلمبند کرادیا

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 24th, 2018


اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے بھی اپنا بیان قلمبند کرادیا۔



کراچی: 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا دکاندار گرفتار

نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :   May 23rd, 2018


کراچی کے علاقے ملیر جناح اسکوائر کے قریب 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔



حج پر پاکستان سے بھکاریوں، جیب کتروں کے گروہوں کے سعودیہ جانے کا انکشاف

نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 23rd, 2018


 اسلام آباد: حج کے موقع پر پاکستان سے بھکاریوں اور جیب کتروں کے منظم گروہوں کے سعودی عرب جانے کا انکشاف ہوا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 303
  • 304
  • 305
  • 306
  • 307
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع
  • نصیرآباد، منجھوشوری اوربھاگ میں مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے
  • پاک فوج کی عظیم فتح پر ہر مسلمان کو دو رکعت نفل نماز شکر اداکرنی چاہیے، ٹریڈ یونینز کا سیمینار
  • اپنے سپہ سالار کو پاکستانی ارطغل کا نام دے رہا ہوں،کامران ٹیسوری

Recent Posts


  • پاکستان نے سیز فائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • لندن میں بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر کا قیام
  • پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب
  • عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا، پاک فوج
  • گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔